جام غلام قادر کی سوانح عمری Jam ghulam Qadir History

جام غلام قادرخان عالياني

جام غلام قادر بلاشبہ تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے دوران ان اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک ہیں جن کی خدمات کو کبھی بھی پاکستان کی تاریخ فراموش نہیں کرسکتی ہے جام غلام قادر قاید آعظم کے اہم ترین ساتھیوں میں سے ایک تھےقیام پاکستان سے قبل ریاست لسبیلہ کے نواب تھے والی ریاست لسبیلہ جام غلام قادر کی پیدائیش ضلع لسبیلہ میں 1920میں ہوئی اور ان کا انتقال 1988میں ہوا   بلوچستان کے معروف سیاستدان اور ریاست لسبیلہ کے آخری
 ‎والي تھے۔
وہ 27 اپریل 1973ء سے 31اکتوبر 1974ء تک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے۔ اس کے بعد پھر دوبارہ 1985میں بلوچستان کے وزیر اعلی مقرر کیئے گئے جس کے بعد 29مئی1988تک بلوچستان کے وزیر اعلی رہے جنرل ضیاء الحق کی جانب سے جونیجو حکومت کے خاتمے کے بعد جام غلام قادر کی حکومت کا بھی خاتمہ ہوگیا مگر اس کے بعد جلد جام غلام قادر لندن میں دوران علاج  دل کے دورے کے باعث خالق حقیقی سے جاملے 
 جام غلام قادر کی خدمات اور ان کی سوانح عمری کے حوالے سے  اور  
 جام غلام قادر کی پاکستان کے عوام کے حوالے سے خدمات کے بارے میں جلد ہی تمام تر معلومات آپ کی خدمت میں پیش کردی جائیں گی

No comments:

Post a Comment